what is networking and its types ?

دو یا دو سے زیادہ ڈیواسز / آلات کس تار یا کسی اور ذرائع سے جڑے ہوئے ہوں تو اس چیز کو نیٹ ورکنگ کہتے ہیں ۔ 
نیٹورک میں جڑے آلات نوڈز کہلاتے ہیں ۔ 
نیٹ ورک کا مقصد مختلف قسم کی معلومات ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجنی ہوتی ہیں ۔
معلومات بھیجنے  کے تین طریقے ہیں ۔
Simplex
اس قسم میں معلومات صرف ایک جگہ سے دوسری جگہ بھیجی جا سکتی ہے ۔ معلومات وصول کرنے کیلیے الگ سے نیٹورکنگ کی قرورت ہوتی ہے
Duplex
اس قسم میں معلومات بھیجی بھی جاسکتی ہے اور وصول بھی کی جاسکتی ہے لیکن ایک وقت میں ایک ہی کام ہو سکتا ہے ۔
Full duplex
اس قسم میں ایک ہی وقت میں معلومات بھیجی اور وصول کی جا سکتی ہے 

Post a Comment

emo-but-icon

item
href="http://www.ariyan.org">Wordpress