کلاس کیا ہے ۔ what is class in OOP.

https://letsknowaboutcomputer.blogspot.com/2020/08/what-is-class-in-oop.html
آبجیکٹ ، ڈیٹا ، فنکشن کو اکٹھا کر کے ایک کلاس بنایا جا سکتا ہے ۔سوال یہ ہے کہ کلاس کیوں بنائیں ۔
کلاس بنانے سے کئی فوائد ہیں ۔ جیسا کہ کلاس بنا کر ہم جتنا چاہیں اتنے آبجیکٹ بنا سکتے ہیں ۔ ہر بار آبجیکٹ اور کوڈ لکھنے کی ضرورت نہ رہے گی ۔
مثلا ۔ پھلوں کی کلاس کے ابجیکٹ ہیں سنگترہ ، سیب ، انگور وغیرہ
ڈیٹا سے مراد انکا رنگ ۔ وزن ۔ زائقہ وغیرہ ہو سکتا ہے ۔