basic categories of networking
https://letsknowaboutcomputer.blogspot.com/2020/08/basic-categories-of-networking.html
بنیادی طور پر نیٹ ورکنگ تین قسم کی ہوتی یے ۔
LAN . WAN . MAN
LAN. لوکل ایریا نیٹ ورک
چھوٹے لیول پر کی گئی نیٹ ورکنگ جیسا کہ سکول۔ کالج ۔ یونیورسٹی ۔بنک یا کسی پرائویٹ سرکاری ادارے ۔
MAN میٹرو پولیٹین ایریا نیٹ ورکنگ
یہ درمیانے لیول کی نیٹورکنگ ہے جیسا کہ ایک شہر میں یا ایک شہر کو دوسرے شہر سے جوڑنے کیلیے ۔
WAN. وائڈ ایریا نیٹ ورکنگ
یہ وسیع لیول کی نیٹ ورکنگ ہے جیسا کہ www جس میں تمام دنیا اپس میں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے ۔ ایک ملک دوسرے سے اور اسطرح باقی تمام